20 اکتوبر 2021 - 19:12
تصویری رپورٹ/اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے کیا لبنان میں الفکر الاسلامی مرکز کا دورہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے اپنے لبنان دورے کے دوران، تحقیقاتی مرکز «مرکز الحضارة لتنمية الفكر الإسلامي» کا دورہ کیا۔ اس دورے کے ضمن میں الفکر الاسلامی مرکز اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے درمیان تحقیقات کے لیے باہمی روابط پر مبنی قرارداد بھی منعقد کی گئی۔ اس تحقیقاتی مرکز کی زیادہ تر سرگرمیاں دینی، سیاسی اور سماجی مسائل سے متعلق علمی کتابیں تالیف کرنا ہیں۔ یہ مرکز دنیا کی معروف کتاب نمائشوں میں بھی حصہ لیتا اور اپنی کتابیں ان نمائشوں میں پیش کرتا ہے۔ عرب ممالک کے علاوہ کئی مغربی ممالک بھی اس تحقیقاتی مرکز کی کتابیں خریدتے ہیں۔ اس مرکز کی ایک خاصیت یہ ہے کہ اس میں تفرقہ اور اختلاف سے دور رہتے ہوئے علمی کام ہوتا ہے۔

عکس خبری/ بازدید دبیرکل مجمع جهانی اهل‌بیت(ع) از مركز الحضارة لتنمية الفكر الإسلامي